ٹرمپ اس سے قبل ملیریا کی دوا سے کورونا وائرس کے علاج کے بارے میں بھی بیان دے چکے ہیں لیکن اس کے بہت ہی کم سائنسی شواہد موجود ہیں کہ اس دوا سے کووڈ 19 کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
پیر کے روز امریکی صدر نے صحافیوں سے کہا: میں تقریباً ڈیڑھ ہفتے سے اس کا استعمال کر رہا ہوں اور میں ابھی بھی یہاں ہوں، میں ابھی بھی یہاں ہوں۔
Comments
Post a Comment